What are the pelvic floor muscles?The floor of the pelvis is made up of layers of muscle and other tissues. These layers stretch like a hammock from the tailbone at the back, to the pubic bone in front. A man’s pelvic floor muscles support his bladder and bowel (colon). The urine tube and the back passage pass through the pelvic floor muscles. Your pelvic floor muscles help you to control your bladder and bowel. They also help sexual function. It is vital to keep your pelvic floor muscles strong. |
پیلوک فلور کے عضلات کیا ہوتے ہیں؟نچلے دھڑ (کمر) کی ساخت عضلات (پٹھوں) اور دوسرے خلیوں (ٹشوز) کے پرتوں پر ہوتی ہے۔ یہ پرت پچھلے حصے کے آخری سرے سے پھیل کرجھولے کی طرح سامنےناف کی ہڈی تک جاتے ہیں۔ ایک مرد کے پیلوک فلور کے عضلات مثانے اور بڑی آنت کی مدد کرتے ہیں۔ پیشاب کی نالی اور پچھلے حصے کا (فضلہ نکلنے کا) راستہ پیلوک فلور کے عضلات سے ہوکر گزرتے ہیں۔ آپکے پینوک فلور کے عضلات آپکے مثانے اور آنتوں کے کنٹرول میں مدد دیتے ہیں۔ یہ جنسیاتی عمل میں بھی مدد کرتے ہیں۔ یہ ضروری ہے کہ آپ اپنے پیلوک فلورکے عضلات کو مضبوط رکھیں۔ |
|
|
Why should i do pelvic floor muscle training?Men of all ages need to have strong pelvic floor muscles. Pelvic floor muscles can be made weaker by:
Men with stress incontinence – that is, men who wet themselves when they cough, sneeze or are active – will find pelvic floor muscle training can help in getting over this problem. Pelvic floor muscle training may also be of use for men who have an urgent need to pass urine more often (called urge incontinence). Men who have problems with bowel control might find pelvic floor muscle training can help the muscle that closes the back passage. This muscle is one of the pelvic floor muscles. |
مجھے پیلوک فلور کے عضلات کی ٹریننگ کیوں کرنا چاہئے؟تمام عمر کے مردوں کو پیلوک فلور کے مضبوط عضلات کی ضرورت ہوتی ہے۔ پیلوک فلور کے عضلات کیسے کمزور ہوجاتے ہیں:
مرد جو دباؤ کے انکانٹی نینس کا شکار ہیں- یعنی وہ لوگ جو کھانستے ہوئے، چھینکتے ہوئے یا مصروفیت میں خود کو بھگو لیتے ہیں انہیں پیلوک فلور کے عضلات کی ٹریننگ سے اس مشکل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ پیلوک فلورکےعضلات کی ٹریننگ ان حضرات کیلئے فائدہ مند ہوسکتی ہے جو متعدد بار پیشاب کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں (اسے 'ارج انکانٹی نینس' کہتے ہیں)۔ وہ حضرات جنہیں اجابت کو کنٹرول کرنے میں مشکلات ہیں وہ پیلوک فلور کے عضلات کی ٹریننگ سے پچھلے حصے کے راستے کو بند کرنے والےعضلات کیلئےمدد پا سکتے ہیں۔ یہ عضلات پیلوک فلور کے عضلات ہیں۔ |
Where are my pelvic floor muscles?The first thing to do is to find out which muscles you need to train.
If you don’t feel a distinct “squeeze and lift” of your pelvic floor muscles, or if you can’t slow your stream of urine as talked about in Point 3, or you do not see any lift of your scrotum and penis as talked about in Point 4, ask for help from your doctor, physiotherapist, or continence nurse. They will help you to get your pelvic floor muscles working right. Men with very weak pelvic floor muscles can benefit from pelvic floor muscle training. |
میرے پیلوک فلور کے عضلات کہاں ہیں؟سب سے پہلی چیز تو یہ ہے کہ یہ معلوم کریں کہ کن عضلات کی ٹریننگ کی ضرورت ہے۔
اگر آپ اپنے پیلوک فلور عضلات کو "سکوڑنے اور اٹھانے" کو محسوس نہیں کرتے، یا اپنے پیشاب کی دھار کو آہستہ نہیں کر سکتے جیسا پوائنٹ 3 میں کہا گیا، یا آپ اپنے عضو تناسل اور فوطوں کی تھیلی کو اٹھتا ہوا نہیں دیکھ پاتے جاسا پوائنٹ 4 میں کہا گیا تو آپ اپنے ڈاکٹر، فیزیو تھیراپسٹ یا کانٹی نینس نرس سے مدد مانگیں، یہ لوگ اپکے پیلوک فلورعضلات کو ٹھیک کام کرنے میں مدد کریں گے۔ وہ مرد جو پیلوک فلور کے بہت کمزور عضلات رکھتے ہیں ان کو پیلوک فلور کی ٹریننگ سے فائدہ ہوگا۔ |
How do i do pelvic floor muscle training?Now that you can feel the muscles working, you can:
While doing pelvic floor muscle training:
|
میں پیلوک فلورکےعضلات کی ٹریننگ کیسے کروں؟اب جب آپ اپنے عضلات کو کام کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں آپ:
پیلوک فلور عضلات کی ٹریننگ کرتے ہوئے:
|
Do your pelvic floor muscle training wellFewer good squeezes are better than a lot of half hearted ones! If you are not sure that you are doing the squeezes right, or if you do not see a change in symptoms after 3 months, ask for help from your doctor, physiotherapist, or continence nurse. |
اپنے پیلوک فلورعضلات کی ٹریننگ اچھی طرح کریںسکوڑنے کا عمل کم لیکن اچھی طرح کرنا زیارہ بار نیم دلی سے کرنے سے بہتر ہے۔ اگر آپکو یقین نہیں ہے کہ آپ اٹھانے کا عمل ٹھیک سے کررہے ہیں یا آپ کوتین مہینے بعد بھی علامات میں کوئی تبدیلی نظرنہیں آتی تو اپنے ڈاکٹر، فیزیو تھراپسٹ یا کانٹی نینس نرس سے رابطہ کرکے مدد مانگیں۔ |
Make the training part of your daily lifeOnce you have learnt how to do pelvic floor muscle squeezes, you should do them. Every day is best. You should give each set your full focus. Make a regular time to do your pelvic floor muscle squeezes. This might be after going to the toilet, when having a drink, or when lying in bed. Other things you can do to help your pelvic floor muscles:
|
ٹریننگ کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا لیںایک مرتبہ آپ نے پیلوک فلورعضلات کے کھچاؤ کا طریقہ سیکھ لیا تواسے کرتے رہیں۔ ہر روز کرنا اچھا ہے ہر مرتبہ کرتے ہوئے اپنی پوری توجہ دیں۔ اپنے پیلوک فلور عضلات کے کھچاؤ کیلئے ایک وقت مقرر کر لیں یہ بیت الخلا سے فارغ ہونے کے بعد ہوسکتا ہے یا کوئی چیز پیتے ہوئے یا رات کو سونے سے قبل۔ اپنے پیلوک فلور عضلات کو بہتر کرنے کیلئے آپ دوسرے کام کر سکتے ہیں:
|
Seek helpQualified nurses are available if you call the National Continence Helpline on 1800 33 00 66* (Monday to Friday, between 8.00am to 8.00pm Australian Eastern Standard Time) for free:
If you have difficulty speaking or understanding English you can access the Helpline through the free Telephone Interpreter Service on 13 14 50. The phone will be answered in English, so please name the language you speak and wait on the phone. You will be connected to an interpreter who speaks your language. Tell the interpreter you wish to call the National Continence Helpline on 1800 33 00 66. Wait on the phone to be connected and the interpreter will assist you to speak with a continence nurse advisor. All calls are confidential. * Calls from mobile telephones are charged at applicable rates. |
مدد حاصل کریںNational Continence Helpline پر یعنی *1800 33 00 66 پر پیر سے جمعہ تک صبح 8 بجے سے شام 8 بجے (آسٹریلین ایسٹرن اسٹینڈرڈ ٹائم) کے درمیان فون کریں تو تربیت یافتہ نرسیں بلا معاوضہ مندرجہ ذیل خدمات کیلئے دستیاب ہیں:
اگر آپکو انگریزی زبان بولنے یا سمجھنے میں دشواری ہے تو 13 14 50 پر فون کرکے ٹیلی فون انٹرپریٹر سروس کے ذریعے ہیلپ لائن سے مدد حاصل کریں۔ فون کا جواب انگریزی میں ہوگا اس لئے جو زبان آپ بولتے ہیں اسکا نام لیں اور انتظار کریں۔ آپکو ایسے مترجم سے منسلک کردیا جائیگا جو آپکی زبان بولتا ہے۔ مترجم کو بتا دیں کہ آپ کو National Continence Helpline سے 1800 33 00 66 پر بات کرنا ہے۔ رابطہ ہونے تک فون پر انتظار کریں اور پھر مترجم آپکو کانٹی نینس نرس ایڈوائزرسے بات کرنے میں مدد کریگا۔ تمام کالیں رازداری میں رہتی ہیں۔ * موبائل فون سے کی جانے والی تمام کالوں کی قیمت مروجہ شرح کے مطابق ہو گی۔ |