For more information please contact the National Continence Helpline 1800 33 00 66. If you have any English language difficulties you can contact the Helpline by using the telephone interpreter service. Call 13 14 50. At first, a person will answer the call in English, name the language you speak and wait on the phone. You will be connected to an interpreter who speaks your language, then tell them you want to call the National Continence Helpline on 1800 33 00 66. Wait on the phone to be connected and the interpreter will assist you to speak with a continence nurse advisor. Telephone interpreter services are provided free of charge to you. | مزید معلومات کیلئے نیشنل کانٹی نینس ہیلپ لائن سے 1800 33 00 66 پر بات کریں ۔ اگر آپکو انگریزی زبان کی کوئی مشکل ہے تو ٹیلیفون انٹرپریٹر سروس کی ہیلپ لائن سے بات کریں۔ 13 14 50 پر فون کریں۔ پہلے اپ کو ایک شخص انگریزی میں جواب دیگا اسے آپ اپنی زبان بتا دیں اور فون پر انتظار کریں۔ پھر آپکی بات ایک ایسے انٹرپریٹر سے ہوگی جو آپکی زبان بولتا ہے۔ اسے بتائیں کہ آپکو نیشنل کانٹی نینس ہیلپ لائن سے1800 33 00 66پر بات کرنی ہے ۔ پھر آپ انتظار کریں جبتک کہ فون ملایاجائے، اس دوران انٹرپریٹر آپکو مشیر کانٹی نینس نرس سے بات کرنے میں مدد کریگا ۔ ٹیلیفون انٹرپریٹر سروس اپکو بلا معاوضہ فراہم کی جاتی ہے۔ |