What is nocturia?Nocturia is when a person has to wake up at night to pass urine. If this happens more than twice a night, it can be a problem. Nocturia is common in older people. It can cause problems in day-to-day life. It can upset your sleep and put you at risk of falls, if you get up in the dark to pass urine. Also, when you have to wake up, you may not be able to get back to sleep and then you might not function as well through the day. You may sleep in the day and then not be able to sleep well at night. Changes like this to your sleep patterns may even make the problem worse: you may be more aware of your filling bladder and so feel like you need to pass urine more often. Having to wake up once or more each night to pass urine increases as you age. It has been found that one in two women, and two out of three men, aged 50 to 59 years have a problem with Nocturia. It is even more common as you get older—seven out of ten women, and nine out of ten men, over the age of 80 years have Nocturia. |
ناکٹوریا کیا ہے؟ناکٹوریا وہ ہے جب کسی شخص کو رات کو اٹھ کر پیشاب کیلئے جانا ہوتا ہے۔ اگر یہ رات میں دو بار سے زیادہ بار ہو تو یہ ایک مسئلہ ہے۔ ناکٹوریا عمر رسیدہ لوگوں میں عام ہے۔ یہ روزمرہ زنرگی میں مشکلات پیدا کرتا ہے۔ یہ آپکی نیند خراب کرتا ہے اوراگر آپ رات کے اندھیرے میں اٹھ کر پیشاب کیلئے جاتے ہیں تو آپکو گرنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ جب آپ سوتے سے اٹھ جاتے ہیں تو پھر دوبارہ سونا مشکل ہوتا ہے اور اسکے نتیجے میں اپ اگلے روز ٹھیک سے کام نہیں کار پاتے۔ پھر آپ دن میں سوتے ہیں اور اسکے بعد رات کو نیند نہیں آتی۔ گویا اس طرح کی تبدیلیوں سے آپکا بدلا ہوا سونے کا طریقہ بڑی مشکلات پیدا کرتا ہے۔ آپ اپنے بھرے ہوئے مثانے سے واقف ہیں اور اس لئے یہ زیادہ ضروری سمجھتے ہیں کہ زیادہ پیشاب کرنا چاہئے۔ جیسے جیسے آپکی عمربڑھتی ہے آپکو رات کوایک سے زیادہ باراٹھ کر پیشاب کیلئے جانےکی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ دیکھا گیا ہے کہ دو میں سے ایک خاتون اور تین میں سے دو مرد جنکی عمر 50 اور 59 کے درمیان ہو انہیں ناکٹوریا کا مسئلہ ہے۔ بڑھتی ہوئی عمر میں یہ مشکل بڑھ جاتی ہے۔ دس میں سے سات خواتین اور دس میں سے نو مردوں کو 80 سال سے زیادہ کی عمر میں ناکٹوریا کا مسئلہ ہوتا ہے۔ |
What are the common causes of nocturia?
Note: Some people think if they cut down how much water they drink through the day they may cut down on night-time problems. This is not right. Not having enough to drink can cause lack of fluids and constipation. It can also make the urine more concentrated. This can upset the bladder and make you need to go to the toilet more often. Not drinking enough water can also shrink the bladder muscle so the bladder does not hold as much urine, which can make the need to pass urine through the night even worse. |
ناکٹوریا کے عام اسباب کیا ہیں؟
نوٹ:کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر وہ دن کو پانی پینے کی مقدار کم کردیں تورات کے وقت کی مشکلات کم ہو جائینگی۔ یہ درست نہیں ہے۔ پانی کا کم پینا قبض اور دوسرے مسائل کو جنم دےسکتا ہے۔ اس سے پیشاب زیادہ بھاری ہوسکتا ہے۔ اس سے مثانہ خراب ہوسکتا ہے اور آپ کو زیادہ بار بیت الخلا جانا تڑسکتا ہے۔ مناسب مقدار میں پانی نہ پینے سے مثانے کے عضلات سکڑ بھی سکتے ہیں اور مثانہ زیادہ پیشاب روک نہیں سکتا اس طرح رات کو بار بار پیشاب کیلئے جانے کی مشکل زیادہ خراب ہو سکتی ہے۔ |
How do you know if you have nocturia?You should talk to your doctor if you think you have Nocturia. It may not be a simple health problem. To find out more about your Nocturia, your doctor may ask you about:
|
آپکو کیسے پتہ چلیگا کہ آپکو ناکٹوریا ہے؟اکر اپ کا خیال ہے کہ آپکو ناکٹوریا ہے تو آپ اپنے ڈاکٹر سے بات کریں۔ ہوسکتا ہے کہ یہ کوئی سیدھاسا صحت کا مسئلہ نہ ہو۔ آپکے ناکٹوریا کے بارے میں مذید جاننے کیلئے آپکا ڈاکٹر آپ سے انکے بارے میں پوچھ سکتا ہے:
|
Your doctor might also:
|
آپکا ڈاکٹر یہ بھی کر سکتا ہے کہ:
|
How can nocturia be treated?It is important that any causes of Nocturia get treated or that you are referred to the right specialist. Some suggested treatments could be:
Your doctor may also refer you to a specialist who will discuss other treatments with you. These may be drugs that treat the Nocturia or treat the cause of the problem. Some of the health professionals you may be referred to can include a continence physiotherapist, continence nurse advisor, urologist or renal physician. |
ناکٹوریا کا علاج کیسے ہو سکتا ہے؟ناکٹوریا کے تمام اسباب کا یا جنہیں آپ نے اسپیشلسٹ کو بتایا ہے انکا علاج ہونا ضروری ہے۔ کچھ بتائے ہوئے علاج یہ ہیں:
اپکا داکٹر اپکو کسی اسپیشلسٹ کے پاس بھی بھیج سکتا ہے تاکہ آپ سےدوسرے علاج کے بارےمیں بھی بات چیت ہو۔ ان میں ناکٹوریا کے علاج کی ادویا اوراس مشکل کے اسباب کا علاج شامل ہے۔ صحت کے بعض پیشہ ور آپکو کانٹینینس کے فزیوتھیراپسٹ، مشیر کانٹینینس نرس، یورالوجسٹ یا گردوں کے ڈاکٹر کے پاس بھی بھیچ سکتے ہیں۔ |
Seek helpQualified nurses are available if you call the National Continence Helpline on 1800 33 00 66* (Monday to Friday, between 8.00am to 8.00pm Australian Eastern Standard Time) for free:
If you have difficulty speaking or understanding English you can access the Helpline through the free Telephone Interpreter Service on 13 14 50. The phone will be answered in English, so please name the language you speak and wait on the phone. You will be connected to an interpreter who speaks your language. Tell the interpreter you wish to call the National Continence Helpline on 1800 33 00 66. Wait on the phone to be connected and the interpreter will assist you to speak with a continence nurse advisor. All calls are confidential. * Calls from mobile telephones are charged at applicable rates. |
مدد حاصل کریںNational Continence Helpline پر یعنی 1800 33 00 66* پر پیر سے جمعہ تک صبح 8 بجے سے شام 8 بجے (آسٹریلین ایسٹرن اسٹینڈرڈ ٹائم) کے درمیان فون کریں تو تربیت یافتہ نرسیں بلا معاوضہ مندرجہ ذیل خدمات کیلئے دستیاب ہیں:
اگر آپکو انگریزی زبان بولنے یا سمجھنے میں دشواری ہے تو 13 14 50 پر فون کرکے ٹیلی فون انٹرپریٹر سروس کے ذریعے ہیلپ لائن سے مدد حاصل کریں۔ فون کا جواب انگریزی میں ہوگا اس لئے جو زبان آپ بولتے ہیں اسکا نام لیں اور انتظار کریں۔ آپکو ایسے مترجم سے منسلک کردیا جائیگا جو آپکی زبان بولتا ہے۔ مترجم کو بتا دیں کہ آپ کو National Continence Helpline سے 1800 33 00 66 پر بات کرنا ہے۔ رابطہ ہونے تک فون پر انتظار کریں اور پھر مترجم آپکو کانٹی نینس نرس ایڈوائزرسے بات کرنے میں مدد کریگا۔ تمام کالیں رازداری میں رہتی ہیں۔ * موبائل فون سے کی جانے والی تمام کالوں کی قیمت مروجہ شرح کے مطابق ہو گی۔ |